☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بخار گناہوں کو دھو دیتا ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← نماز جنازہ کا بیان← بخار گناہوں کو دھو دیتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1295 مستدرک الحاکم
أخبرني إسماعيل بن محمد الفقيه بالرَّيّ، حدثنا أبو حاتم الرَّازي، حدثنا سعيد بن كَثِير بن عُفَير، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني يحيى بن أيوب، عن خالد بن يزيد، عن أبي الزُّبير عن جابر بن عبد الله: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عادَ امرأة من الأنصار، فقال لها:"أهيَ أُمُّ مِلْدَم؟" قالت: نعم فَلَعَنَها الله، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تَسُبِّيها، فإنها تَغسِلُ ذنوبَ العبد كما يُذهِبُ الكِيرُ خَبَثَ الحديد" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، إنما أخرجه مسلم بغير هذا اللفظ من حديث حَجَّاج بن أبي عثمان عن أبي الزُّبير (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک انصاری خاتون کی عیادت فرمائی اور ان سے پوچھا: ”کیا یہ «أُمُّ مِلْدَم» ”بخار“ ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، اللہ اس پر لعنت کرے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے برا بھلا نہ کہو، کیونکہ یہ بندے کے گناہوں کو اس طرح دھو ڈالتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کر دیتی ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، امام مسلم نے اسے حجاج بن ابی عثمان کی ابوزبیر سے روایت کے ذریعے مختلف الفاظ کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1295]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل يحيى بن أيوب - وهو الغافقي - وقد توبع. أبو حاتم الرازي: هو الإمام الحافظ محمد بن إدريس بن المنذر، وخالد بن يزيد: هو الجمحي، وأبو الزبير وهو محمد بن مسلم بن تَدرُس - قد صرَّح بالتحديث فيما سلف برقم (249) فانتفت شبهة تدليسه.» [ترقيم الرساله 1295] [ترقيم الشركة 1283]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح