حدَّثَناه يحيى بن منصور القاضي، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا إسحاق بن إسماعيل الطَّالْقاني، حدثنا جرير. وحدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب ومحمد بن شاذان قالا: حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جرير، عن منصور، عن رِبْعي، عن علي، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يؤمنُ عبدٌ حتَّى يؤمن بأربعٍ: يشهدُ أن لا إلهَ إلَّا الله وحده لا شريكَ له، وأنِّي رسول الله بَعَثَني بالحقّ، وأنه مبعوثٌ بعد الموت، ويؤمنُ بالقَدَرِ كلِّه" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ چار چیزوں پر ایمان نہ لائے: اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں جسے اس نے حق کے ساتھ بھیجا ہے، اور یہ کہ اسے موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا جائے گا، اور وہ مکمل تقدیر پر ایمان لائے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 92]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، جرير: هو ابن عبد الحميد» [ترقيم الرساله 92] [ترقيم الشركة 92]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح