☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 9009
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 9009
أخبرني عَبْدانُ بن يزيد الدَّقاق بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا عفان بن مسلم، حدثنا أبو طلحة الراسِبي، عن غَيْلان بن جَرير، عن أبي بُرْدة، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"تُحشَرُ هذه الأمة على ثلاثة أصنافٍ: صنفٍ يدخلون الجنةَ بغير حساب، وصنفٍ يُحاسبون حسابًا يسيرًا، وآخرين يَجيئون (1) على ظُهورِهم أمثالُ الجبال الراسيَة، فيسأل الله عنهم -وهو أعلمُ- فيقول: هؤلاءِ عَبيدٌ من عَبيدي لم يُشرِكوا بي شيئًا، وعلى ظهورِهم الخطايا والذنوبُ، حُطُّوها واجعلوها على اليهود والنصارى، وادخُلوا الجنةَ بَرحْمتي" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8794 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کو تین گروہوں میں جمع کیا جائے گا: ایک گروہ وہ ہوگا جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوگا، دوسرے گروہ سے آسان حساب لیا جائے گا، اور کچھ دوسرے لوگ آئیں گے جن کی پیٹھوں پر مضبوط پہاڑوں کی طرح (گناہوں کا بوجھ) ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ان کے بارے میں پوچھے گا، حالانکہ وہ خوب جانتا ہے، تو فرمائے گا: یہ میرے ان بندوں میں سے ہیں جنہوں نے میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا تھا، جبکہ ان کی پیٹھوں پر خطائیں اور گناہ ہیں۔ ان سے یہ گناہ اتار لو اور انہیں یہود و نصاریٰ پر ڈال دو، اور (ان سے فرمائے گا کہ) میری رحمت سے جنت میں داخل ہو جاؤ۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9009]
تخریج الحدیث
«ضعيف بهذا اللفظ كما سلف بيانه وتحقيقه عند المصنف برقم (194)» [ترقيم الرساله 9009] [ترقيم الشركة 8900] [ترقيم العلميه 8794]
الحكم على الحديث
ضعيف بهذا ا
Grade: ضعيف بهذا ا
← Previous Hadith (9008) Back to Bab Next Hadith → (9010)