☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8928
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8928
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا أَسَد بن موسى، حدثنا أبو معاوية محمد بن خازِم، عن موسى بن مُسِلم - وهو الصَّغير - عن هلال بن يِسَاف عن أم الدرداء قالت: قلت لأبي الدرداء: ألا تبتغي لأضيافِك ما يبتغي الرجالُ لأضيافهم؟ فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إِنَّ أمَامَكُم عَقَبَةٌ كَؤُودٌ، لا يَجُوزها المُثقِلون"، فأُحِبُّ أن أتخفَّفَ لتلك العَقَبة (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8713 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا آپ اپنے مہمانوں کے لیے وہ آسائشیں تلاش نہیں کرتے جو دیگر لوگ اپنے مہمانوں کے لیے کرتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تمہارے سامنے ایک نہایت کٹھن اور دشوار گزار گھاٹی ہے، جس سے بوجھ تلے دبے ہوئے لوگ نہیں گزر سکیں گے“، لہٰذا میں پسند کرتا ہوں کہ اس گھاٹی کو پار کرنے کے لیے اپنا بوجھ ہلکا رکھوں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8928]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8928] [ترقيم الشركة 8819] [ترقيم العلميه 8713]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8927) Back to Bab Next Hadith → (8929)