☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8873
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8873
حدثنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن موسى الخازنُ ﵀ ببُخارَى، حدثنا إبراهيم بن يوسف الهِسِنْجاني، حدثنا هشام بن عمّار، حدثنا يحيى بن حمزة، حدثني عمرو بن قيس الكِنْدي قال: كنت مع أبي بحُوَّارينَ (4) وأنا غلامٌ شابٌّ، فرأيت الناسَ مجتمعين على رجلٍ، قلت: مَن هذا؟ قالوا: عبدُ الله بن عمرو بن العاص، فسمعته يحدِّث عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"مِن اقترابِ الساعة أن تُرفَعَ الأشرارُ وتُوضَعَ الأخيارُ، ويُفتَحَ القولُ ويُخزَنَ العملُ، ويُقرأَ بالقوم المَثْناةُ ليس فيهم أحدٌ يُنكِرُها". قيل: وما المَثْناةُ؟ قال: ما اكتَتبتَ سوى كتابِ الله ﷿ (5) . وقد رواه الأوزاعيُّ عن عمرو بن قيس السَّكُوني:
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن قیس الکندی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں اپنے والد کے ساتھ 'حوارین' میں تھا اور میں ابھی جوان لڑکا تھا، میں نے دیکھا کہ لوگ ایک شخص کے گرد جمع ہیں، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے کہا: یہ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما ہیں۔ میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ برے لوگوں کو بلند کیا جائے گا اور اچھے لوگوں کو پست کر دیا جائے گا، باتیں بہت بنائی جائیں گی اور عمل کو چھپا لیا جائے گا (یا عمل ختم ہو جائے گا)، اور لوگوں میں 'مثناۃ' پڑھی جائے گی اور ان میں کوئی ایک شخص بھی اس پر نکیر کرنے والا (روکنے والا) نہیں ہوگا۔“ پوچھا گیا: 'مثناۃ' کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”وہ (قوانین یا کتابیں) جو اللہ عزوجل کی کتاب کے علاوہ لکھی گئی ہوں (اور لوگ اسے قرآن پر ترجیح دینے لگیں)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8873]
تخریج الحدیث
«صحيح موقوفًا على عبد الله بن عمرو، انفرد برفعه يحيى بن حمزة، وخالفه جمهور أصحاب عمرو بن قيس كما سيأتي فوقفوه، فرواية يحيى هذه شاذة والإسناد إليه قوي، وقد تابع هشامًا عن يحيى الحكم بن موسى عند الطبراني في "الكبير" (14559)، وأحمد بن سليمان» [ترقيم الرساله 8873] [ترقيم الشركة 8765]
الحكم على الحديث
صحيح موقوفًا على عبد الله بن عمرو
Grade: صحيح موقوفًا على عبد الله بن عمرو
← Previous Hadith (8872) Back to Bab Next Hadith → (8874)