حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه ببغداد، حدثنا أحمد بن حيَّان بن مُلاعِب، حدثنا علي بن عاصم، حدثنا الجُرَيري، عن أبي نَضْرة قال: حدَّث عثمانُ بن عفان مَثَلًا للفتنة، فقال: إنما مثلُ الفتنةِ مثلُ رَهْطٍ ثلاثةٍ اصطَحَبوا (2) في سفرٍ، فساروا ليلًا، فاجتمعوا إلى مَفرِقِ ثلاثةٍ، فقال أحدهم: يَمْنةً، فأخذ يمنةً فضَلَّ الطريق، وقال الآخر: يَسْرةً، فأخذ يسرةً فضلَّ الطريق، وقال الثالث: الليلَ، أَلزَمُ مكاني حتى أُصبِحَ فآخُذَ الطريقَ (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8651 - علي بن عاصم واه
Translation: طلحہ بابر
ابو نضرہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فتنے کی ایک مثال بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”فتنے کی مثال ان تین افراد کے گروہ جیسی ہے جو ایک سفر میں ساتھ نکلے، وہ رات کے وقت چلے تو ایک تراہے (تین راستوں کے مقام) پر پہنچے، ایک نے کہا: میں دائیں جانب جاتا ہوں، چنانچہ وہ دائیں طرف گیا اور راستہ بھٹک گیا، دوسرے نے کہا: میں بائیں جانب جاتا ہوں، پس وہ بائیں طرف مڑا اور راستہ بھٹک گیا، اور تیسرے نے کہا: ابھی رات کا وقت ہے، میں صبح ہونے تک اپنی جگہ پر ہی ٹھہرا رہوں گا تاکہ (روشنی میں) درست راستہ اختیار کر سکوں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8864]
تخریج الحدیث
«إسناده فيه لين من جهة علي بن عاصم» [ترقيم الرساله 8864] [ترقيم الشركة 8756] [ترقيم العلميه 8651]
الحكم على الحديث
إسناده فيه
Grade: إسناده فيه