☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8842
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8842
أخبرني أحمد بن محمد بن سَلَمة العنزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا أبو أسامة، عن أسامة بن زيد، عن أبي عبد الله القرّاظ قال: سمعت سعدَ بنَ مالك وأبا هريرة يقولان: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهمَّ بارِكْ لأهل المدينة في مُدِّهم وفي صاعِهم، وباركْ لهم في مدينتِهم، اللهمَّ إِنَّ إبراهيم ﵇ عبدُك وخَليلُك، وأنا عبدُك ورسولُك، فإنَّ إبراهيمَ سألك لمكَّةَ، وإني أسألُك للمدينةِ مثلَ ما سألك إبراهيمُ لمكَّةَ ومثلَه معه. ألَا إِنَّ المدينة مُشتبِكةٌ بالملائكة، على كل نَقْبٍ مِنها مَلَكانِ يَحرُسانِها، لا يدخلُها الطاعونُ والدجالُ. مَن أراد أهلَها بسوءٍ، أذابه الله كما يذوبُ المِلحُ في الماء" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8628 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن مالک اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! اہل مدینہ کے لیے ان کے مد اور ان کے صاع (پیمانوں) میں برکت عطا فرما، اور ان کے لیے ان کے شہر میں برکت عطا فرما، اے اللہ! بے شک ابراہیم علیہ السلام تیرے بندے اور تیرے خلیل تھے، اور میں تیرا بندہ اور تیرا رسول ہوں، ابراہیم علیہ السلام نے تجھ سے مکہ کے لیے دعا کی تھی، اور میں تجھ سے مدینہ کے لیے وہی سوال کرتا ہوں جو ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کے لیے کیا تھا اور اس کے ساتھ اتنی ہی مزید برکت کا بھی سوال کرتا ہوں۔ آگاہ رہو! مدینہ فرشتوں کے حصار میں ہے، اس کے ہر راستے پر دو فرشتے اس کی حفاظت کر رہے ہیں، اس میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتے۔ جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے گا، اللہ اسے اس طرح پگھلا دے گا جیسے نمک پانی میں پگھل جاتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8842]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أسامة بن زيد: وهو اللَّيثي» [ترقيم الرساله 8842] [ترقيم الشركة 8732] [ترقيم العلميه 8628]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8841) Back to Bab Next Hadith → (8843)