☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8741
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8741
أخبرنا الحسن (1) بن يعقوب بن يوسف العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا خالدٌ الحذَّاء، عن أبي قِلابة، عن أبي أسماء، عن ثَوْبان قال: إذا رأيتم الراياتِ السُّودَ خَرجَت من قِبَل خُراسان، فائتُوها ولو حَبْوًا، فإنَّ فيها خليفةَ الله المَهْدي (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم دیکھو کہ خراسان کی جانب سے سیاہ جھنڈے نکلے ہیں، تو ان کے پاس ضرور پہنچو خواہ تمہیں برف پر گھسٹ کر (گھٹنوں کے بل) جانا پڑے، کیونکہ ان میں اللہ کے خلیفہ مہدی ہوں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8741]
تخریج الحدیث
«ضعيف مضطرب كما سبق بيانه عند الحديث رقم (8638)» [ترقيم الرساله 8741] [ترقيم الشركة 8634]
الحكم على الحديث
ضعيف مضطرب
Grade: ضعيف مضطرب
← Previous Hadith (8740) Back to Bab Next Hadith → (8742)