☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8676
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8676
أخبرناه أبو عبد الله الصنعاني، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن أيوب، عن ابن سيرين، عن عبد الرحمن بن أبي بَكْرة قال: قال عبد الله بن عمرو بن العاص: أوشك بنو قَنطورَ [أن] يُخرِجوكم من أرض العراق، قال قلت ثم نعودُ؟ قال: وذاك أحبُّ إليك؟ ثم تعودون ويكون لكم بها سَلوةٌ من عَيش (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وبنو قَنطُوراء: هم التُّرك.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”عنقریب بنو قنطورہ (ترک) تمہیں عراق کی سرزمین سے نکال دیں گے۔“ میں نے عرض کیا: کیا ہم پھر واپس لوٹیں گے؟ انہوں نے فرمایا: ”کیا تم یہی چاہتے ہو؟ تو تم واپس لوٹو گے اور تمہارے لیے وہاں زندگی کی آسودگی «سَلوةٌ من عَيش» ہوگی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور بنو قنطوراء سے مراد ترک ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8676]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8676] [ترقيم الشركة 8569]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8675) Back to Bab Next Hadith → (8677)