أخبرني محمد بن علي الصَّنعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ابن خُثَيم، عن نافع بن سَرجِس، عن أبي هريرة قال: أيها الناسُ، أظلَّتكُم فتنةٌ كقِطَع الليل المظلم، أنجى (3) الناس فيها - أو قال: منها - صاحب شاءٍ يأكل من رسل غنيه، أو رجلٌ وراءَ الدَّرْب آخذٌ بعنان فرسه يأكلُ من سيفه (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اے لوگو! تم پر تاریک رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنہ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس میں — یا فرمایا: اس سے — سب سے زیادہ نجات پانے والا وہ شخص ہوگا جو بکریوں والا ہو اور اپنے مال کے دودھ سے گزر بسر کرے، یا وہ شخص جو سرحد کے پیچھے اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے ہو اور اپنی تلوار (جہاد) کی کمائی سے کھاتا ہو۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8643]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن» [ترقيم الرساله 8643] [ترقيم الشركة 8539]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح