☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8641
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8641
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن إبراهيم بن أُورمة، حدثنا الحسين بن حفص، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن زيد بن وَهْب، عن حُذيفة قال: أتتكم الفتنةُ تَرمي بالرَّضْف (2) ، أتتكم الفتنةُ السوداءُ المُظلمة، إنَّ للفتنة وَقَفَاتٍ وبَعَثاتٍ، فمن استطاع منكم أن يموتَ في وَقَفاتها فليفعل (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8435 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تمہارے پاس وہ فتنہ آ پہنچا ہے جو گرم پتھروں «الرَّضْف» کی طرح مارتا ہے، تمہارے پاس وہ سیاہ اور تاریک فتنہ آ گیا ہے، بلاشبہ فتنے کے تھم جانے کے کچھ وقفے ہیں اور کچھ ابھار کے لمحات ہیں، پس تم میں سے جو کوئی اس کے تھم جانے کے وقفوں میں موت پانے کی استطاعت رکھتا ہو تو وہ ایسا ہی کر لے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8641]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، محمد بن إبراهيم بن أورمة» [ترقيم الرساله 8641] [ترقيم الشركة 8537] [ترقيم العلميه 8435]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (8640) Back to Bab Next Hadith → (8642)