☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8601
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8601
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا أسد بن موسى، حدثنا ابن أبي ذئب. وحدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ - واللفظ له حدثنا حامد بن أبي حامد المقرئ، حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي قال: سمعت ابن أبي ذئب يحدث عن سعيد بن سمعان قال: سمعت أبا هريرة يحدث أبا قتادة، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يُبايَعُ رجلٌ بين الرُّكنِ والمَقام، ولن يستحلَّ هذا البيت إلَّا أهله، فإذا استَحلُّوه فلا تَسأل عن هَلَكةِ العرب، ثم تجئ الحبشة فتخرِّبُه خرابًا لا يُعمَرُ بعده أبدًا، وهم الذين يستخرجون كنزه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8395 - ما خرجا لابن سمعان شيئا
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص کے ہاتھ پر رکن اور مقام کے درمیان بیعت کی جائے گی، اور اس گھر (بیت اللہ) کی حرمت کو صرف وہی لوگ پامال کریں گے جو اس کے اہل ہوں گے، پس جب وہ اس کی حرمت کو پامال کر دیں گے تو پھر عربوں کی ہلاکت کے بارے میں مت پوچھنا، پھر حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح مسمار کر دیں گے کہ اس کے بعد وہ کبھی آباد نہیں ہو سکے گا، اور یہی وہ لوگ ہیں جو اس کا خزانہ نکالیں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8601]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8601] [ترقيم الشركة 8497] [ترقيم العلميه 8395]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8600) Back to Bab Next Hadith → (8602)