أخبرنا أبو العباس قاسم بن القاسم السَّيّاري بمرو، حدثنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبدُ الله، أخبرنا نافع بن عمر الجُمَحِيّ، عن أُمَيَّة بن صفوان، عن أبي بكر بن أبي زهير الثَّقفي، عن أبيه قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول في خُطبته:"يا أيُّها الناس، تُوشكون أن تعرفوا أهل الجنة من أهل النار"، أو قال:"خيارَكم من شرِارِكم" فقال رجل من الناس: بِمَ يا رسول الله؟ قال:"بالثَّنَاءِ الحَسَنِ والثناءِ السيِّئ، أنتم شهودٌ بعضُكم على بعض" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8345 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکر بن ابی زہیر ثقفی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے خطبے میں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اے لوگو! تم عنقریب جنتیوں کو دوزخیوں سے پہچان لو گے“، یا فرمایا: ”اپنے میں سے بہترین کو برے لوگوں سے پہچان لو گے،“ تو ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کس چیز کے ذریعے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھی اور بری تعریف کے ذریعے، کیونکہ تم ایک دوسرے پر گواہ ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8549]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8549] [ترقيم الشركة 8447] [ترقيم العلميه 8345]