ما أخبرَناه أبو النَّضر الفقيه حَدَّثَنَا عثمان بن سعيد الدَّارِمي، حَدَّثَنَا محمد بن المتوكَّل العَسْقلانيّ، حَدَّثَنَا الوليد بن مسلم، أخبرنا أبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم، عن راشد بن سعد، عن سعد بن أبي وقَّاص، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:" [لن] (1) يُعجِزَني عند ربِّي أن يُؤجِّلَ أمَّتي نصفَ يوم" قيل: وما نصفُ يوم؟ قال:"خمسُ مئةِ سنةٍ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میرا رب میرے لیے اس بات سے عاجز نہیں ہوگا کہ وہ میری امت (کی مدت) میں آدھے دن کی تاخیر (اضافہ) فرما دے۔“ عرض کیا گیا کہ آدھا دن کتنا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ سو سال۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8512]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي بكر بن أبي مريم، وبه أعلَّه الذهبي في "تلخيصه"، وراشد بن سعد عن سعد بن أبي وقاص مرسل، كما قال أبو زرعة الرازي» [ترقيم الرساله 8512] [ترقيم الشركة 8409]
Grade: حديث حسن