☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8488
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8488
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبي، حَدَّثَنَا سعيد بن مسعود، حَدَّثَنَا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن أبي الأَحوص، عن عبد الله: أنَّ ثلاثةَ نَفرٍ أَتَوا النَّبِيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقالوا: إنَّ صاحبًا لنا مريضٌ فوُصِفَ له الكيُّ، فنَكْويهِ؟ فَسَكَت، ثم عادوا فسَكَت، ثم قال في الثالثة:"اكوُوه إنْ شئتُم، وإن شئتُم فارْضِفُوه" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8283 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تین افراد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ہمارا ایک ساتھی بیمار ہے اور اس کے لیے (آگ سے) داغنا تجویز کیا گیا ہے، کیا ہم اسے داغیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاموش رہے۔ انہوں نے دوبارہ پوچھا تو آپ پھر خاموش رہے۔ تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو اسے داغ لو، اور اگر چاہو تو گرم پتھر سے سینک لو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 8488]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،على اختصار في رواية المصنّف كما بيَّنّاه عند الرواية السالفة برقم (7682)» [ترقيم الرساله 8488] [ترقيم الشركة 8385] [ترقيم العلميه 8283]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8487) Back to Bab Next Hadith → (8489)