☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8485
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8485
حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا شَيْبان الأُبُلِّي، حَدَّثَنَا جَرير بن حازم، عن سُهَيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن قال حين يُمسي: أعوذُ بكلماتِ الله التامّاتِ من شرّ ما خَلَقَ، ثلاثَ مرات، لم تَضرَّه حيّةٌ تلك الليلةَ". قال: وكان إذا لُدِغَ من أهله إنسانٌ قال (2) : ما قال الكلماتِ؟! (3)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8280 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے شام کے وقت تین مرتبہ یہ کہا: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» (میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے)، تو اس رات اسے کوئی سانپ نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ راوی کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے گھر والوں میں سے کسی کو (بچھو یا سانپ) ڈس لیتا تو وہ فرماتے: کیا اس نے وہ کلمات نہیں کہے تھے؟!
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 8485]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل شيبان الأُبلي: وهو شيبان بن فرُّوخ» [ترقيم الرساله 8485] [ترقيم الشركة 8382] [ترقيم العلميه 8280]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8484) Back to Bab Next Hadith → (8486)