☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8475
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8475
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيْباني، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى الذُّهْلي، حَدَّثَنَا مسدَّد، حَدَّثَنَا عبد الواحد بن زياد، حدثني عثمان بن حَكِيم، حدثتني جدَّتي الرَّبابُ قالت: سمعتُ سهلَ بن حُنَيف يقول: مَرَرْنا بِسَيْل، فدخلتُ فاغتسلتُ فيه، فخرجتُ محمومًا، فنُمِيَ ذلك إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"مُرُوا أبا ثابتٍ يَتعوَّذ" قال: فقلت: يا سيدي، والرُّقَى صالحةٌ؟ فقال:"لا رُقَى إِلَّا فِي نَفْسٍ أو حُمَة أو لَدْغة" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8270 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہمارا گزر ایک برساتی نالے سے ہوا، میں اس میں داخل ہوا اور غسل کیا، جب باہر نکلا تو مجھے بخار ہو گیا، یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ابو ثابت (سہل بن حنیف) کو حکم دو کہ وہ دم کریں،“ میں نے عرض کی: اے میرے آقا! کیا دم کرنا فائدہ مند ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دم کرنا صرف نظرِ بد، زہریلے اثر یا کسی (زہریلے جانور) کے ڈنک مارنے کی صورت میں ہی ہے (یعنی ان میں زیادہ موثر ہے)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 8475]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين كما سلف بيانه برقم (5838)» [ترقيم الرساله 8475] [ترقيم الشركة 8372] [ترقيم العلميه 8270]
الحكم على الحديث
إسناده محتم
Grade: إسناده محتم
← Previous Hadith (8474) Back to Bab Next Hadith → (8476)