☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8471
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8471
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق الفقيه والشيخ أبو الحسن علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، قالا: أخبرنا بِشْر بن موسى الأَسدي، حَدَّثَنَا الحُميدي، حَدَّثَنَا سفيان، حَدَّثَنَا عبد ربِّه بن سعيد، عن عَمْرة بنت عبد الرحمن، عن عائشة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا اشتَكى الإنسانُ الشيءَ منه، أو كانت به قَرْحةٌ أو جُرْح، قال النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم باصبَعِه هكذا - ووضع أبو بكر (1) سَبَّابتَه بالأرض ثم رَفَعها -:"باسم الله، تُرْبةُ أرضِنا، برِيقَةِ بعضِنا، يُشفَى سَقيمُنا بإذن ربِّنا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8266 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب کسی انسان کو کوئی تکلیف ہوتی یا اسے کوئی پھوڑا یا زخم ہوتا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی انگلی سے اس طرح اشارہ فرماتے —اور ابوبکر (راوی) نے اپنی شہادت کی انگلی زمین پر رکھی پھر اسے اٹھایا— اور فرمایا: «بِاسْمِ اللَّهِ، تُرْبَةُ أَرْضِنَا، بِرِيقَةِ بَعْضِنَا، يُشْفَى سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا» ”اللہ کے نام کے ساتھ، یہ ہماری زمین کی مٹی ہے، ہم میں سے کسی کے تھوک کے ساتھ، تاکہ ہمارے پروردگار کے حکم سے ہمارا بیمار شفاء پا جائے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 8471]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8471] [ترقيم الشركة 8368] [ترقيم العلميه 8266]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8470) Back to Bab Next Hadith → (8472)