☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8435
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8435
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا إبراهيم بن مرزوق، حَدَّثَنَا أبو عامر العَقَدي، حَدَّثَنَا شُعبة، عن حُصين، قال: سمعت أبا عُبيدة بن حُذيفة يحدّث عن عمّته فاطمة قالت: عُدْتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم في نِسوة، فإِذا سِقاءٌ مُعلَّق وماؤُهُ يَقطُر عليه من شدّة ما يَجِدُ من حرّ الحُمَّى، فقلت: يا رسول الله، لو دعوتَ الله فأذهَبَه عنك، فقال:"إنَّ أشدَّ الناسِ بلاءً الأنبياءُ، ثم الذين يَلُونَهم" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8231 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں چند عورتوں کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عیادت کے لیے حاضر ہوئی، تو دیکھا کہ آپ پر پانی کا ایک سقاء (چمڑے کا تھیلا) لٹکا ہوا ہے جس کا پانی بخار کی حدت کی وجہ سے آپ پر ٹپک رہا ہے، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر آپ اللہ سے دعا کریں تو وہ آپ سے یہ تکلیف دور فرما دے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائش انبیاء کی ہوتی ہے، پھر ان کی جو ان کے بعد (مرتبے میں) سب سے قریب ہوں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8435]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل أبي عبيدة بن حذيفة» [ترقيم الرساله 8435] [ترقيم الشركة 8333] [ترقيم العلميه 8231]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8434) Back to Bab Next Hadith → (8436)