حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَضْل البَجَلي، حَدَّثَنَا عفّان، حَدَّثَنَا همَّام، حَدَّثَنَا أبو جَمْرة، قال: كنتُ أدفعُ الزِّحامَ عن ابن عباس، قال: فاحتَبستُ عنه أيامًا، فقال: ما حَبَسَك؟ قلت: الحُمّى، فقال: إِنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الحُمّى من فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوها بالماء" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8228 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابو جمرہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں (ہجوم کی وجہ سے) لوگوں کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس سے ہٹایا کرتا تھا، پھر میں چند دن ان کی مجلس سے غائب رہا، انہوں نے پوچھا: تمہیں کس چیز نے روکا تھا؟ میں نے عرض کیا: بخار نے، تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کے جوش میں سے ہے، پس اسے پانی کے ساتھ ٹھنڈا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس اضافے کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8432]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عفان: هو ابن مسلم، وهمام: هو ابن يحيى العَوْذي، وأبو جمرة: هو نصر بن عمران» [ترقيم الرساله 8432] [ترقيم الشركة 8330] [ترقيم العلميه 8228]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح