أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعيُّ، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن مَهْدي، عن معاوية بن صالح، عن رَبيعة بن يزيد، عن واثلة بن الأسْقَع قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ أعظمَ الفِرْيَةِ أن يفتريَ الرجلُ على عَينَيهِ؛ يقول: رأيتُ، ولم يَرَ، أو يَفتريَ على والديهِ، أو يقولَ: سَمِعَني، ولم يَسمَعْني" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. كتاب الطب (1) ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8204 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک سب سے بڑا بہتان یہ ہے کہ کوئی شخص اپنی آنکھوں پر جھوٹ باندھے اور کہے کہ میں نے (خواب) دیکھا ہے جبکہ اس نے نہیں دیکھا، یا اپنے والدین پر جھوٹ باندھے، یا یہ کہے کہ کسی نے میری بات سنی ہے جبکہ اس نے نہیں سنی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا/حدیث: 8404]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8404] [ترقيم الشركة 8305] [ترقيم العلميه 8204]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح