حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدَّثنا الأسود بن عامر شاذانُ، حدَّثنا هُرَيم (1) بن سفيان البَجَلي، عن بَيَان بن بِشر، عن قيس بن أبي حازم، عن أبي شَهْم، قال: كنتُ بالمدينة، فمرَّتْ بي جاريةٌ فأخذتُ بكَشحِها، ثم أتيتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم وهو يبايعُ الناسَ، فقال لي:"ألستَ صاحبَ الجَبْذةِ بالأمسِ؟" قلت: لا أعودُ يا رسولَ الله، فبايَعَني (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8134 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابوشہم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں مدینہ منورہ میں تھا کہ میرے پاس سے ایک لونڈی گزری تو میں نے اسے اس کی کمر سے پکڑ لیا، پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں سے بیعت لے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم وہی نہیں ہو جس نے کل اسے پکڑا تھا؟“ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اب دوبارہ ایسا نہیں کروں گا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے بیعت لے لی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8333]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8333] [ترقيم الشركة 8234] [ترقيم العلميه 8134]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح