☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8302
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8302
وأخبرنا أبو جعفر بن دُحَيم، حدثنا أحمد بن حازم، حدثنا عاصم بن يوسف اليَربُوعي، حدثنا عبثر بن القاسم، حدثنا حُصَين، عن هِلال بن يِسَاف، قال: كُنَّا نزولًا في دار سُوَيد بن مُقرِّن ومعنا شيخ حَديدٌ جاهلٌ، فلا أدري ما قالت وَليدةُ سُوَيد فلَطَمَها، فغضب من ذلك غضبًا ما غَضِبَ مثلَه قَطُّ، قال: عَجَزَ عليك إِلَّا حُرُّ وجهِها؟ لقد رأيتُني سابعَ سبعةٍ من بني مُقرِّن ما لنا إلَّا خادمٌ واحدٌ، فَلَطَمَها أصغرُنا، فأمرَنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أن نُعتِقَها (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8103 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ہلال بن یساف سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم سیدنا سوید بن مقرن رضی اللہ عنہ کے گھر ٹھہرے ہوئے تھے اور ہمارے ساتھ ایک تند خو اور جاہل بوڑھا شخص بھی تھا، مجھے علم نہیں کہ سیدنا سوید کی لونڈی نے کیا کہا تھا کہ اس شخص نے اسے ایک تھپڑ مار دیا، اس پر سیدنا سوید رضی اللہ عنہ کو اتنا شدید غصہ آیا کہ میں نے انہیں اس سے پہلے کبھی اتنا غضب ناک ہوتے نہیں دیکھا تھا، انہوں نے (اس بوڑھے سے) کہا: ”کیا تجھے اس کے چہرے کے سوا مارنے کی کوئی اور جگہ نہیں ملی تھی؟ میں نے وہ وقت دیکھا ہے جب ہم بنو مقرن کے سات بھائی تھے اور ہمارے پاس صرف ایک ہی خادمہ تھی، پھر ہمارے سب سے چھوٹے بھائی نے اسے تھپڑ مار دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے آزاد کر دیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8302]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8302] [ترقيم الشركة 8203] [ترقيم العلميه 8103]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8301) Back to Bab Next Hadith → (8303)