☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8270
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8270
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن محمد بن زياد، حدثنا محمد بن المثنَّى ومحمد بن بشّار، قالا: حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شُعبة، عن قَتَادة، عن يونس بن جُبَير، عن كَثير بن الصَّلت قال: كان ابن العاص وزيدُ بن ثابت يَكتُبانِ المصاحفَ، فمَرًا على هذه الآية فقال زيد: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الشيخُ والشيخةُ فارجُمُوهما البَتّةَ"، فقال عمرُ: لما أُنزلت أتيتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقلتُ: أكتُبُها؟ فكأنه كَرِهَ ذلك. فقال له عمر: ألا ترى أنَّ الشيخ إذا زَنَى وقد أَحْصَنَ جُلِدَ ورُجِمَ، وإن لم يُحصَنْ جُلِدَ، وأنَّ الثيِّبَ إِذا زَنَى وقد أَحصَنَ رُجِمَ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8071 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
کثیر بن صلت سے روایت ہے کہ ابن العاص اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ مصاحف لکھ رہے تھے، جب وہ اس آیت پر پہنچے تو زید نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت جب زنا کریں تو ان دونوں کو لازمی رجم کر دو۔“ اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب یہ نازل ہوئی تھی تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ کیا میں اسے (قرآن میں) لکھ لوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ناپسند فرمایا۔ پھر عمر رضی اللہ عنہ نے (وضاحت کرتے ہوئے) کہا: کیا تم نہیں دیکھتے کہ بوڑھا مرد جب زنا کرے اور وہ محصن (شادی شدہ) ہو تو اسے کوڑے بھی لگائے جاتے ہیں اور رجم بھی کیا جاتا ہے، اور اگر وہ غیر محصن ہو تو اسے کوڑے لگائے جاتے ہیں، اور اسی طرح شادی شدہ جب زنا کرے اور وہ شادی شدہ ہو تو اسے رجم کیا جاتا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8270]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8270] [ترقيم الشركة 8171] [ترقيم العلميه 8071]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8269) Back to Bab Next Hadith → (8271)