☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8257
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8257
حدثنا إبراهيم بن عِصْمة بن إبراهيم العَدْل، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزَيمة، حدثنا مُعلَّى بن أسد، حدثنا وُهَيب، عن أبي واقد، عن إسحاق مولى زائدة [و] عن (3) محمد بن عبد الرحمن بن ثَوْبان، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن حَفِظَ ما بين لحييه، وما بين رجليه دخل الجنَّةَ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، وأبو واقدٍ هذا اسمه صالح بن محمد بن زائدة، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث محمد بن عَجْلان الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8058 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اس چیز کی حفاظت کی جو اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے (زبان) اور اس چیز کی جو اس کی دو ٹانگوں کے درمیان ہے (شرمگاہ)، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور ان راوی ابواقد کا نام صالح بن محمد بن زائدہ ہے، جبکہ شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عجلان کی حدیث اس کا شاہد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8257]
تخریج الحدیث
الواو زيادة من "شعب الإيمان" للبيهقي، وهو الصواب، فإسحاق وابن ثوبان كلاهما يروي عن أبي هريرة [ترقيم الرساله 8257] [ترقيم الشركة 8158] [ترقيم العلميه 8058]
← Previous Hadith (8256) Back to Bab Next Hadith → (8258)