☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8245
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8245
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني سليمان بن بلال، عن عمرو مولى المُطَّلب، عن عكرمة، عن ابن عباس، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن وَجَدتُموه يعملُ عملَ قوم لوطٍ، فاقتلوا الفاعلَ والمفعولَ به" (1) . قال سليمان بن بلال: سمعتُ يحيى بن سَعيد وربيعةَ يقولان: مَن عَمِلَ عملَ قوم لُوطٍ فعليه الرجمُ، أَحْصَنَ أو لم يُحصَنُ.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وله شاهد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8047 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم قومِ لوط والا عمل کرتے ہوئے پاؤ، تو کرنے والے اور جس کے ساتھ کیا گیا ہو دونوں کو قتل کر دو۔“ سلیمان بن بلال کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن سعید اور ربیعہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ جو قومِ لوط والا عمل کرے اسے رجم کیا جائے گا، خواہ وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8245]
تخریج الحدیث
«ضعيف مرفوعًا، قوي موقوفًا، عمرو مولى المطلب وإن كان صدوقًا لكن أحاديثه عن عكرمة كلُّها مضطربة كما قال الإمام أحمد، فيما نقله عنه ابن رجب في "شرح العلل" 2/ 798» [ترقيم الرساله 8245] [ترقيم الشركة 8146] [ترقيم العلميه 8047]
الحكم على الحديث
ضعيف مرفوعًا
Grade: ضعيف مرفوعًا
← Previous Hadith (8244) Back to Bab Next Hadith → (8246)