حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار العُطَاردي، حدثنا أبو معاوية، حدثنا الأعمش، عن عمرو بن مُرَّة، عن سالم بن أبي الجعد، عن أبي بَرْزَةَ قال: تَغيَّظَ أبو بكر على رجلٍ، فقلت: مَن هو يا خليفةَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: لِمَ؟ قلتُ: لأضربَ عُنقَه إن أمرتني بذلك، قال: فقال أبو بكر: أوَكنتَ فاعلًا؟ قلت: نعم، قال: فوالله لأَذهَبَ عِظَمُ كلمتي التي قلتُ غضبَه، ثم قال: ما كانت لأحدٍ (1) بعد محمَّدٍ صلى الله عليه و آله وسلم (2) . صحيح الإسناد على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8045 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ایک شخص پر سخت غضبناک ہوئے، میں نے عرض کی: اے خلیفہ رسول! وہ کون ہے؟ انہوں نے پوچھا: کیوں؟ میں نے عرض کی: تاکہ اگر آپ مجھے حکم دیں تو میں اس کی گردن اڑا دوں، راوی کہتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تم واقعی ایسا کر دیتے؟ میں نے کہا: جی ہاں، تو اللہ کی قسم! میری اس بات نے ان کے غصے کو ختم کر دیا، پھر انہوں نے فرمایا: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد (یہ مقام) کسی کے لیے نہیں ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8243]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات لكن اختلف فيه على عمرو بن مرة كما سيأتي» [ترقيم الرساله 8243] [ترقيم الشركة 8144] [ترقيم العلميه 8045]
Grade: خبر صحيح