☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8231
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8231
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرحمن، عن سفيان، عن منصور، عن هِلال بن يِسَاف، عن سَلَمة بن قيس الأشجعي، قال: ألا إنما هو أربعٌ، فما أنا اليومِ بَأشحَّ من يومَ سمعتُهنَّ من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول في حَجَّة الوَدَاع:"لا تُشرِكوا بالله شيئًا، ولا تَقتُلوا النفسَ التي حرَّم الله، ولا تَسرِقوا، ولا تَزْنُوا" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8033 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سلمہ بن قیس الاشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خبردار! وہ چار باتیں ہیں جن کے متعلق آج میں اس دن سے بھی زیادہ حریص ہوں جس دن میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا تھا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے، چوری نہ کرو، اور زنا نہ کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8231]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8231] [ترقيم الشركة 8132] [ترقيم العلميه 8033]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8230) Back to Bab Next Hadith → (8232)