أخبرني أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا أبو كُريب ونصر بن علي، قالا حدثنا أبو أحمد الزُّبَيري (2) ، حدثنا سفيان، عن عطاء بن السائب، عن أبي عبد الرحمن، عن أبي موسى الأشعَري، عن النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا أصبحَ إبليسُ بثَّ جنودَه، فيقول: مَن أضلَّ اليوم مسلمًا ألبستُه التاجَ، فيجيءُ أحدهم فيقول: لم أزَلْ به حتى عقَّ والدَه، فقال: يُوشِكُ أَن يَبَرَّه، ويجيءُ أحدُهم فيقول: لم أزَلْ به حتى........ (3) ، ويجيءُ أحدهم فيقول: لم أزَلْ به حتى طَلَّقَ امرأتَه، فيقول: يُوشِكُ أن يتزوَّج، ويجيء أحدهم فيقول: لم أَزْل به حتى أشرَكَ، فيقول: أنتَ أنتَ، ويجيءُ أحدُهم فيقول: لم أَزْل به حتى قَتَل، فيقول: أنتَ أنتَ، ويُلبِسُه التاجَ" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8027 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب صبح ہوتی ہے تو ابلیس اپنے لشکروں کو پھیلا دیتا ہے اور کہتا ہے: جو آج کسی مسلمان کو گمراہ کرے گا میں اسے تاج پہناؤں گا، چنانچہ ان میں سے ایک آتا ہے اور کہتا ہے: میں اس کے پیچھے پڑا رہا یہاں تک کہ اس نے اپنے والدین کی نافرمانی کی، تو ابلیس کہتا ہے: قریب ہے کہ وہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے لگے، پھر ایک اور آتا ہے اور (کسی دوسرے گناہ کا) ذکر کرتا ہے، پھر ایک اور آ کر کہتا ہے: میں اس کے پیچھے لگا رہا یہاں تک کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، تو وہ کہتا ہے: ممکن ہے کہ وہ دوبارہ نکاح کر لے، پھر ایک اور آ کر کہتا ہے: میں اس کا پیچھا نہیں چھوڑا یہاں تک کہ اس نے شرک کیا، تو وہ کہتا ہے: ہاں تو ہی ہے (جس نے بڑا کام کیا)، پھر ایک اور آتا ہے اور کہتا ہے: میں اس وقت تک اس کے پیچھے رہا یہاں تک کہ اس نے قتل کر دیا، تو ابلیس کہتا ہے: ہاں تو ہی ہے، اور وہ اسے تاج پہناتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8225]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، ورواية الثوري عن عطاء بن السائب قبل اختلاط الأخير، لكن اختلف على سفيان في رفعه ووقفه كما سيأتي، وقد توبع سفيان على رفعه» [ترقيم الرساله 8225] [ترقيم الشركة 8126] [ترقيم العلميه 8027]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح