حدثنا محمد بن صالح بن هانئ حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا حفص بن عمر الحَوْضي، حدثنا سلَّام بن أبي مُطِيع، حدثنا معاوية بن قُرَّة، عن مَعقِل بن يَسار قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يقول ربُّكم ﵎: يا ابنَ آدم، تَفرَّغْ لعبادتي أَملأْ قلبك غِنًى، وأَملأ يديك رزقًا، يا ابنَ آدم، لا تَباعَدْ مِنِّي فأَملأَ قلبَك فقرًا، وأَملأَ يديك شُغلًا" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7926 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا رب عزوجل فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا، میں تیرے دل کو غنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیرے ہاتھوں کو رزق سے لبریز کر دوں گا، اے ابنِ آدم! مجھ سے دوری اختیار نہ کر ورنہ میں تیرے دل کو فقر (محتاجی) سے بھر دوں گا اور تیرے ہاتھوں کو دنیاوی مصروفیات میں الجھا دوں گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8124]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًا، من أجل سلام» [ترقيم الرساله 8124] [ترقيم الشركة 8025] [ترقيم العلميه 7926]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًا
Grade: إسناده ضعيف جدًا