حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا العبّاس بن محمد الدُّوري، حدثنا شَبَابة بن سَوَّار، حدثنا شُعبة، عن أبي إسرائيل، عن جَعْدة الجَشْمي قال: رأيتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يُشيرُ بيده إلى بطن رجلِ سَمينٍ ويقول:"لو كان هذا في غيرِ هذا كان خيرًا لك" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7890 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جعدہ جشمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے دستِ مبارک سے ایک فربہ (موٹے) شخص کے پیٹ کی طرف اشارہ کر رہے تھے اور فرما رہے تھے: ”اگر یہ (چربی اور گوشت) اس کے بجائے کسی اور جگہ (یعنی اللہ کی راہ میں مشقت میں) ہوتی تو تمہارے لیے بہتر ہوتا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8088]
تخریج الحدیث
«إسناده فيه لين من أجل أبي إسرائيل» [ترقيم الرساله 8088] [ترقيم الشركة 7989] [ترقيم العلميه 7890]
الحكم على الحديث
إسناده فيه
Grade: إسناده فيه