☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8073
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8073
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا إسحاق بن عبد الواحد القُرشي، حدثنا هُشَيم، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن مُحارِب بن دِثار، عن صِلَة بن زُفَر، عن حُذيفة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"النَّظَرةُ سهمٌ من سِهام إبليسَ مسمومةٌ، فمن تَرَكَها من خوفِ [الله] (1) أثابه جل وعزَّ إيمانًا يَجِدُ حلاوتَه في قلبِه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(غیر محرم پر) نظر ڈالنا ابلیس کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے، پس جو شخص اللہ کے خوف سے اسے ترک کر دے گا، اللہ عزوجل اسے (بدلے میں) ایسا ایمان عطا فرمائے گا جس کی حلاوت وہ اپنے دل میں محسوس کرے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8073]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف عبد الرحمن بن إسحاق» [ترقيم الرساله 8073] [ترقيم الشركة 7974]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8072) Back to Bab Next Hadith → (8074)