☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8065
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8065
حدثنا جعفر بن محمد الخُلْدي، حدثنا أبو العباس بن مسروق، حدثنا سُرَيج بن يونس، حدثنا سعيد بن محمد الورَّاق، حدثني صالح بن حسان، عن عُرْوة بن الزُّبير، عن عائشة قالت: قال لي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: يا عائشةُ، إن أردتِ اللُّحوقَ بي، فليَكفِكِ من الدنيا كزادِ الراكب، لا تَستَخلِقي ثوبًا حتى تُرَقِّعيه، وإياكِ ومجالسةَ الأغنياء" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے عائشہ! اگر تم (آخرت میں) مجھ سے ملنا چاہتی ہو، تو تمہارے لیے دنیا سے اتنا ہی رزق کافی ہونا چاہیے جتنا ایک سوار کا زادِ راہ ہوتا ہے، اور کسی کپڑے کو اس وقت تک پرانا نہ سمجھنا جب تک کہ تم اس پر پیوند نہ لگا لو، اور خبردار مالداروں کی مجلس میں بیٹھنے سے بچنا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8065]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ، أبو العبّاس بن مسروق: هو أحمد بن محمد بن مسروق البغداديُّ الزّاهد، قال الدارقطني: ليس بالقوي، وقد توبع، وسعيد بن محمد الوراق ضعيف، وشيخه صالح ابن حسان» [ترقيم الرساله 8065] [ترقيم الشركة 7966]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
Grade: إسناده واهٍ
← Previous Hadith (8064) Back to Bab Next Hadith → (8066)