☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8060
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8060
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن بِشر بن مَطَر، حدثنا محمد بن جعفر الوَرْكاني، حدثني عَدِيّ بن الفضل، عن عبد الرحمن بن عبد الله المسعودي، عن القاسم (1) بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن ابن مسعود قال: تَلَا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم ﴿فَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ﴾ [الأنعام: 125] فقال: رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ النُّورَ إذا دخل الصدرَ انفَسَحَ" فقيل: يا رسولَ الله، هل لذلك من عَلَمٍ يُعرَفُ؟ قال:"نعم، التَّجافي عن دار الغُرور، والإنابةُ إلى دار الخُلود، والاستعدادُ للموت قبلَ نُزولِه" (2)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7863 - عدي بن الفضل ساقط
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی: ﴿فَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ﴾ ”پس اللہ جس کو ہدایت دینے کا ارادہ فرماتا ہے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے۔“ [سورة الأنعام: 125] پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ نور جب سینے میں داخل ہوتا ہے تو وہ کشادہ ہو جاتا ہے۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا اس کی کوئی نشانی ہے جس سے اسے پہچانا جا سکے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، دھوکے کے گھر (دنیا) سے کنارہ کشی اختیار کرنا، ہمیشہ رہنے والے گھر (آخرت) کی طرف رجوع کرنا، اور موت کے آنے سے پہلے اس کے لیے تیاری کرنا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8060]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، عدي بن الفضل» [ترقيم الرساله 8060] [ترقيم الشركة 7962] [ترقيم العلميه 7863]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (8059) Back to Bab Next Hadith → (8061)