☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 80
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 80
كما حدَّثَناه أبو بكر محمد بن عبد الله بن عتَّاب العَبْدي ببغداد وأبو جعفر محمد بن علي بن دُحَيم الشَّيباني بالكوفة قالا: حدثنا إبراهيم بن عبد الله العَبْسي، حدثنا وكيع، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي سعيد الخُدْري، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يقول الله: يا آدمُ، فيقول: لبَّيْكَ وسَعدَيكَ، والخيرُ في يديكَ، قال: يقول: أَخرِجْ بَعْثَ النار"، فذكر الحديث مختصرًا دون ذِكْر النُّزول وغيرِه. رواه البخاري عن عمر بن حفص عن أبيه عن الأعمش، ورواه مسلم عن أبي بكر عن وكيع (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ فرمائے گا: اے آدم! وہ عرض کریں گے: میں حاضر ہوں، تیری خدمت کے لیے تیار ہوں اور تمام خیر تیرے ہی ہاتھ میں ہے، اللہ فرمائے گا: دوزخ کا لشکر نکالو“، پھر راوی نے یہ حدیث مختصر طور پر ذکر کی جس میں آیات کے نزول وغیرہ کا تذکرہ نہیں ہے۔
اسے امام بخاری نے «عمر بن حفص عن ابيه عن الاعمش» کی سند سے اور امام مسلم نے «ابوبكر بن ابي شيبه عن وكيع» کی سند سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 80]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 80] [ترقيم الشركة 80]
← Previous Hadith (79) Back to Bab Next Hadith → (81)