☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7919
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7919
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى [حَدَّثَنَا مُسدَّد] (4) حَدَّثَنَا يحيى - وهو ابن سعيد - عن زكريا بن أبي زائدة، عن عامر، عن عبد الله بن مُطِيع بن الأسود، عن أبيه قال: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يومَ الفتح يقول:"لا يُقتلَنَّ قرشيٌّ بعد هذا اليوم صَبْرًا إلى يوم القيامة". قال: ولم يُدرِكْ (1) أحدٌ من عُصَاة قريشٍ الإسلامَ غير أَبي، قال: وكان اسمه العاصِ، فسمَّاه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم مُطيعًا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7726 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن مطیع بن اسود اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”آج کے دن کے بعد کسی قریشی کو قید کر کے (صبرًا) قتل نہیں کیا جائے گا۔“ وہ کہتے ہیں کہ میرے والد کے سوا قریش کے کسی نافرمان نے (اس وقت) اسلام قبول نہیں کیا تھا، ان کا نام ”العاص“ (نافرمان) تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا نام ”مطیع“ (فرمانبردار) رکھ دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7919]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7919] [ترقيم الشركة 7825] [ترقيم العلميه 7726]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7918) Back to Bab Next Hadith → (7920)