حدثني علي بن حَمْشاذ، حَدَّثَنَا محمد بن شاذانَ الجَوهَري، حَدَّثَنَا مُعلَّى بن منصور الرازي، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن أبي المَوَال، عن عبد الرحمن بن أبي عَمْرة: أنَّ أبا سعيد الخُدْري أُوذِنَ بجنازةٍ في قومه، فجاء وقد أخذَ الناسُ مجالسَهم، فلما رأَوه تسرَّبُوا إليه فجَلسُوا في ناحية، وقال: إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"خيرُ المجالس أوسعُها" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7705 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد الرحمن بن ابی عمرہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کو ان کی قوم میں ایک جنازے کی اطلاع دی گئی، وہ تشریف لائے تو لوگ اپنی اپنی نشستیں سنبھال چکے تھے، جب لوگوں نے انہیں دیکھا تو وہ سمٹ کر ایک طرف ہو گئے (تاکہ ان کے لیے جگہ بن سکے) اور وہ ایک گوشے میں بیٹھ گئے، پھر انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: ”بہترین مجلسیں وہ ہیں جو سب سے زیادہ کشادہ ہوں۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7898]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، عبد الرحمن بن أبي عمرة: هو عبد الرحمن بن عمرو بن أبي عمرة كما سمّاه أبو داود وابن حبان، وسمّاه عبد البر في "التمهيد" 20/ 25» [ترقيم الرساله 7898] [ترقيم الشركة 7804] [ترقيم العلميه 7705]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف