أخبرنا علي بن أحمد بن قُرْقُوب التَّمَّار بهَمَذان، حَدَّثَنَا إبراهيم بن الحسين، حَدَّثَنَا آدم بن أبي إياس، حَدَّثَنَا ابن أبي ذِئب، عن سعيد المَقبُري، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله يُحِبُّ العُطاسَ، فإذا عَطَسَ أحدُكم فحقٌّ على كلِّ مَن سَمِعَه أن يقول: يَرحمُك الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! وهذه ترجمة لم يُخِلَّ أبو عبد الله البخاري بحديث منها.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7686 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے، پس جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو ہر وہ شخص جو اسے سنے اس پر یہ حق ہے کہ وہ «يَرْحَمُكَ اللهُ» کہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور امام بخاری نے ان احادیث میں سے کسی کو اپنے ابواب (تراجم) میں نظر انداز نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7879]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7879] [ترقيم الشركة 7785] [ترقيم العلميه 7686]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح