☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7862
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7862
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا بَحْر بن نصر، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن يزيد بن أبي حَبيب، عن أبي الخير، عن عُقبة بن عامر الجُهَني، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما من عملِ يومٍ إِلَّا وهو يُختَمُ عليه، ولا ليلةٍ إِلَّا وهو يُختَم عليها، حتَّى إذا حِيلَ بينَ العبد وبينَ العمل، قالت الحَفَظَةُ: يا ربَّنا، هذا عملُ عبدك قبل أن يُحالَ بينَه وبينَ العمل، وأنت أعلمُ به" (2) . قال عمرو: حدَّثني عبد الكريم، عن يزيد بن أبي حبيب، عن أبي الخير، عن عُقبة بن عامر: إِنَّ أول من يعلمُ بموتِ العبد الخافرُ، لأنَّهُ يَعرُجُ بعملِه وينزلُ برزقِه، فإذا لم يخرج رِزْقٌ عَلِمَ أَنَّه ميّت (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7669 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دن کا کوئی بھی عمل ایسا نہیں ہے جس پر مہر نہ لگائی جاتی ہو، اور نہ ہی کوئی رات ایسی ہے جس کے عمل پر مہر نہ لگائی جاتی ہو، یہاں تک کہ جب بندے اور اس کے عمل کے درمیان رکاوٹ ڈال دی جاتی ہے، تو حفاظت کرنے والے فرشتے عرض کرتے ہیں: اے ہمارے رب! یہ تیرے بندے کا وہ عمل ہے جو موت سے پہلے کا ہے، اور تو اسے ہم سے بہتر جانتا ہے۔“ عمرو کہتے ہیں کہ بندے کی موت کی خبر سب سے پہلے حفاظت کرنے والے فرشتے کو ہوتی ہے کیونکہ وہ اس کا عمل لے کر اوپر چڑھتا ہے اور اس کا رزق لے کر نیچے اترتا ہے، پس جب رزق کا آنا بند ہو جاتا ہے تو وہ جان جاتا ہے کہ وہ فوت ہو گیا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7862]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7862] [ترقيم الشركة 7768] [ترقيم العلميه 7669]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7861) Back to Bab Next Hadith → (7863)