☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7844
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7844
أخبرنا حمزة بن العباس العَقَبي، حَدَّثَنَا محمد بن عيسى بن حَيّان، حَدَّثَنَا سفيان، عن عثمان بن أبي سليمان، عن ابن أبي مُلَيكة في قوله ﷿: ﴿وَلَقَدْ هَمَّتْ بِهِ وَهَمَ بِهَا﴾ قال: جلسَ منها مَجلِسَ الرجل من امرأته، فنُودِي: يا ابنَ يعقوب، أَتزني فتكونَ كالطائرِ يُنتَفُ ريشُه فيطير ولا ريشَ له؟! (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7652 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابن ابی ملیکہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَلَقَدْ هَمَّتْ بِهِ وَهَمَّ بِهَا﴾ [سورة يوسف: 24] کے متعلق روایت ہے کہ (وہ) اس عورت کے پاس اس طرح بیٹھے جیسے شوہر اپنی بیوی کے پاس بیٹھتا ہے، تو انہیں غیب سے پکارا گیا: اے یعقوب کے بیٹے! کیا تم زنا کرو گے اور پھر اس پرندے کی طرح ہو جاؤ گے جس کے پر اکھاڑ دیے گئے ہوں اور وہ اڑنا چاہے مگر اس کے پر نہ ہوں؟!
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7844]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف من أجل محمد بن عيسى بن حيان: وهو المدائني» [ترقيم الرساله 7844] [ترقيم الشركة 7751] [ترقيم العلميه 7652]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7843) Back to Bab Next Hadith → (7845)