☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7821
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7821
حدثني علي بن حَمْشاذ العَدْل، حَدَّثَنَا العباس بن الفضل ومحمد بن غالب، قالا: حَدَّثَنَا بكّار بن محمد السِّيرِيني (3) ، حَدَّثَنَا عَوف (4) بن أبي جَميلة، عن محمد بن سِيرين، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ الله مئةَ رحمةٍ، قَسَمَ رحمةً بين أهل الدنيا وَسِعَتهم إلى آجالهم، وأَخَّر تسعًا وتسعينَ رحمةً لأوليائِه، وإنَّ الله تعالى قابضٌ تلك الرحمةَ التي قَسَمَها بين أهل الدنيا إلى التسعِ والتسعينَ فيُكمِلُها مئةَ رحمةٍ لأوليائه يومَ القيامة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ کی سو رحمتیں ہیں، اس نے ایک رحمت دنیا والوں کے درمیان تقسیم فرمائی جو ان کی زندگیوں کے خاتمے تک انہیں کافی ہے، اور ننانوے رحمتیں اپنے اولیاء کے لیے (آخرت میں) محفوظ کر رکھی ہیں، اور اللہ تعالیٰ اس ایک رحمت کو بھی، جو اس نے دنیا والوں میں تقسیم فرمائی تھی، قیامت کے دن ان ننانوے کے ساتھ ملا لے گا تاکہ اپنے اولیاء کے لیے سو رحمتیں مکمل فرما دے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7821]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل بكار بن محمد السيريني، وقد توبع» [ترقيم الرساله 7821] [ترقيم الشركة 7728]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7820) Back to Bab Next Hadith → (7822)