حدثنا الحسن بن يعقوب، حدثنا (1) محمد بن إسحاق، حدثنا أبو عاصم، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن خَيثمة، عن الأشعث بن قيس، قال: وُلد لي غلامٌ، فبُشِّرتُ به وأنا عند النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقلت: وَدِدتُ لكم مكانَه قَصْعةً (2) من خُبز ولحم، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنْ قلتَ ذاكَ، إنهم لمَبْحَلَةٌ مَجْبَنَةٌ مَحْزَنَةٌ، وإنهم لثَمَرَةُ القلوب وقُرَّةُ العَين" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7596 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میرے ہاں لڑکا پیدا ہوا، جب مجھے اس کی بشارت دی گئی تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس موجود تھا، میں نے (بطورِ مزاح) کہا: میری خواہش تھی کہ اس کے بدلے آپ لوگوں کے لیے روٹی اور گوشت سے بھرا ہوا ایک بڑا پیالہ ہوتا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے یہ بات کہی ہے (تو یاد رکھو) کہ یہ (بچے) بخل، بزدلی اور غم کا باعث بنتے ہیں، لیکن یہ دلوں کا میوہ اور آنکھوں کی ٹھنڈک بھی ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الذَّبَائِحِ/حدیث: 7788]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن خيثمة» [ترقيم الرساله 7788] [ترقيم الشركة 7695] [ترقيم العلميه 7596]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره