أخبرنا أحمد بن جعفر القطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شُعبة، عن المِنهال بن عمرو قال: سمعتُ سعيد بن جُبَير يقول: مررتُ مع ابن عمر في طريق من طُرق المدينة، فإذا فتيةٌ قد نَصَبُوا دجاجةً يرمونها، قال: فغَضِبَ، وقال: مَن فعل هذا؟ فتفرَّقوا، فقال ابنُ عمر: لعنَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من يُمثِّلُ بالحيوان (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7575 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ مدینہ کی کسی گلی سے گزر رہے تھے کہ دیکھا کچھ نوجوانوں نے ایک مرغی کو نشانہ بنا کر باندھ رکھا ہے اور اسے (تیر یا پتھر) مار رہے ہیں، راوی کہتے ہیں: وہ غصے میں آ گئے اور پوچھا: یہ کس نے کیا ہے؟ تو وہ سب منتشر ہو گئے، تب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار کو (نشانہ بنا کر یا اذیت دے کر) اس کے اعضاء کاٹتا ہے۔
یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق سے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الذَّبَائِحِ/حدیث: 7766]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7766] [ترقيم الشركة 7674] [ترقيم العلميه 7575]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح