فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عبد الله بن عيَّاش، أنَّ عبد الرحمن الأعرج حدَّثه عن أبي هريرة قال: مَن وَجَدَ سَعَةً فلم يُضحِّ معنا، فلا يَقرَبنَّ مُصلَّانا (1) . أوقَفَه عبدُ الله بن وهب، إلَّا أنَّ الزيادة من الثقة مقبولةٌ، وأبو عبد الرحمن المُقرئ فوقَ الثقة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (انہوں نے فرمایا): ”جس نے گنجائش پائی اور ہمارے ساتھ قربانی نہ کی، وہ ہرگز ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔“
عبداللہ بن وہب نے اسے موقوفاً روایت کیا ہے، مگر ثقہ راوی کی طرف سے بیان کردہ اضافہ مقبول ہوتا ہے، اور ابو عبدالرحمن المقرئ ثقہ سے بھی بڑھ کر (عظیم المرتبت) راوی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7757]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 7757] [ترقيم الشركة 7665]
Grade: خبر صحيح