أخبرنا أبو بكر بن عتَّاب، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرِقان، أخبرنا وهب بن جَرير (1) ، حدثنا أبي، عن أبي إسحاق، عن سَلَمة بن كُهَيل، عن حُجَيَّة بن عَديّ: أنَّ رجلًا سأل عليًّا عن البقرة، فقال: عن سبعة، قال: القَرْن (2) ؟ قال: لا يضرُّك، قال: العَرْجاءُ؟ قال: إذا بَلَغَتِ المَنْسَكَ، قال: وكان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أمرَنا أن نَستشرِفَ العينَ والأُذن (3) . رواه سفيان الثَّوري وشُعبة عن سَلَمة. أما حديثُ الثَّوري:
Translation: طلحہ بابر
حجیۃ بن عدی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے گائے کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: یہ سات افراد کی طرف سے (کافی) ہے، اس نے پوچھا: اگر اس کا سینگ (ٹوٹا ہوا) ہو؟ انہوں نے فرمایا: اس سے تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا، اس نے پوچھا: اگر وہ لنگڑی ہو؟ انہوں نے فرمایا: اگر وہ خود چل کر ذبح کرنے کی جگہ تک پہنچ جائے (تو جائز ہے)، اور انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تھا کہ ہم (قربانی کے جانور کی) آنکھ اور کان کو اچھی طرح دیکھ لیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7724]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل حجية بن عدي» [ترقيم الرساله 7724] [ترقيم الشركة 7632]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن