☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7722
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7722
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن شُريح بن النُّعمان، عن علي قال: أمرنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أن نستشرِفَ العينَ والأُذنَ، ولا نُضحِّىَ بمُقابَلة، ولا مُدابَرة، ولا شَرقاءَ، ولا خَرقاءَ. قال أبو إسحاق: المقابَلَة: ما قُطِعَ طَرَفُ أُذنِها، والمدابَرَة: ما قُطع من جانب الأُذن، والشَّرقاءُ: المشقوقة، والخَرْقاءُ: المثقوبة (1) .
هذا حديث صحيحٌ أسانيدُه كلُّها، ولم يُخرجاه، وأظنّه لزيادة ذكرها قيسُ بن الربيع عن أبي إسحاق، على أنهما لم يحتجَّا بقيس:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (قربانی کے جانور کی) آنکھ اور کان اچھی طرح دیکھ لیں، اور ہم ایسے جانور کی قربانی نہ کریں جس کا کان آگے سے کٹا ہو، یا پیچھے سے کٹا ہو، یا پھٹا ہوا ہو، یا اس میں سوراخ ہو؛ ابو اسحاق نے وضاحت کی کہ «مقابله» وہ ہے جس کے کان کا کنارہ کٹا ہو، «مدابره» وہ ہے جس کے کان کی سائیڈ سے کچھ کٹا ہو، «شرقاء» پھٹے ہوئے کان والے کو اور «خرقاء» سوراخ والے کان کو کہتے ہیں۔
اس حدیث کی تمام اسانید صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، میرا گمان ہے کہ یہ قیس بن ربیع کی ابو اسحاق سے روایت میں اس کا اضافہ ہے اگرچہ شیخین نے قیس سے احتجاج نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7722]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، غير شريح بن النعمان فقد روى عنه جمع وذكره ابن حبان في "الثقات"، وكذا ابن شاهين، وقال أبو حاتم الرازي: لا يحتج به شبه مجهول. وأبو إسحاق. وهو عمرو بن عبد الله السبيعي» [ترقيم الرساله 7722] [ترقيم الشركة 7630]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات
← Previous Hadith (7721) Back to Bab Next Hadith → (7723)