☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7712
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7712
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا يحيى بن محمد ابن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى، عن ثَوْر بن يزيد، عن راشد بن سعد، عن عبد الله بن لُحَي (1) ، عن عبد الله بن قُرْط قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أعظمُ الأيام عندَ الله يومُ النَّحر، [ثم] (2) يومُ القَرِّ (3) "، وقُدِّم إلى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم بَدَناتٌ خمسٌ أو ستٌّ، فَطَفِقْنَ يَزْدَلِفْنَ بأيَّتِهِنَّ يبدأُ بها، فلما وَجَبَتْ جُنوبُها قال كلمةً خفيفةَ لم أفهمها، فسألتُ مَن يليه، فقال: قال:"مَن شاءَ اقتَطَعَ" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7522 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن قرط رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن قربانی کا دن (10 ذوالحجہ) ہے، پھر اس کے بعد قرار کا دن (11 ذوالحجہ) ہے۔“ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں پانچ یا چھ اونٹ پیش کیے گئے تو وہ ایک دوسرے کے قریب ہونے لگے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کس سے ابتدا فرماتے ہیں، پھر جب وہ اپنے پہلوؤں کے بل گر گئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مختصر کلمہ ارشاد فرمایا جو میں سمجھ نہ سکا، میں نے آپ کے قریبی شخص سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو چاہے اس (کے گوشت) میں سے کاٹ لے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7712]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7712] [ترقيم الشركة 7620] [ترقيم العلميه 7522]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7711) Back to Bab Next Hadith → (7713)