أخبرنا أبو العباس السَّيّاري، حدثنا أبو المُوجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرني طلحة بن أبي سعيد، عن بُكَير بن عبد الله بن الأشَجّ، عن القاسم ابن محمد، عن عائشة قالت: ليست التميمةُ ما تُعلّق به بعد البَلَاء، إنما التميمةُ ما تُعلِّقَ به قبل البلاء (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7506 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: تمیمہ (تعویذ) وہ نہیں ہے جو مصیبت آنے کے بعد (علاج کے طور پر) لٹکایا جائے، بلکہ تمیمہ وہ ہے جو مصیبت آنے سے پہلے (اسے ٹالنے کے گمان سے) لٹکایا جائے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ (امام حاکم فرماتے ہیں) اگر کسی کو یہ وہم ہو کہ یہ موقوف روایت ہے تو ایسا نہیں ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کثرت سے تمائم کا ذکر فرمایا ہے، چنانچہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ تشریح حدیثِ مسند کے حکم میں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7696]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7696] [ترقيم الشركة 7604] [ترقيم العلميه 7506]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح