أخبرنا أحمد بن سَلْمان (2) الفقيه، حدثنا الحسن بن مُكرَم، حدثنا عثمان ابن عمر، أخبرنا أبو عامر صالح بن رُسْتُم، عن الحسن، عن عمران بن حُصَين قال: دخلتُ على النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم وفي عَضُدِي حَلْقَةُ صُفْرٍ، فقال:"ما هذه؟" فقلت: من الواهِنَةِ، فقال:"انبِذْها" (3) . هذ ا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7502 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ میرے بازو میں پتل کا ایک چھلا تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: یہ واہنہ (کمزوری کی بیماری) کی وجہ سے ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے پھینک دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7692]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، فالحسن» [ترقيم الرساله 7692] [ترقيم الشركة 7600] [ترقيم العلميه 7502]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف