أخبرنا أبو سهل بن زياد حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبْرقان، حدثنا أبو داود، حدثنا شُعبة، عن محمد بن عبد الرحمن بن زُرَارة قال: سمعتُ عمِّي -وما رأيت أحدًا مِنَّا به شبيهٌ- يحدِّثُ: أنَّ أسعدَ (3) بن زُرَارة أخذه وَجَعٌ، وتُسمِّيه أهلُ المدينة الذِّبح (1) ، فكَوَاه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم فمات، فقال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ميتُ سُوءٍ ليهودَ (2) ، ليقولون: لولا دَفَعَ عن صاحبِه، ولا أملِكُ له ولا لنفسي شيئًا" (3) . و
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7496 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عبدالرحمن بن زرارہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو تکلیف ہوئی جسے اہل مدینہ ”ذبح“ (گلے کی شدید بیماری) کہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں داغ لگایا لیکن وہ فوت ہو گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہودیوں کے لیے یہ بری موت ہے، وہ ضرور کہیں گے کہ (اگر یہ سچے نبی ہوتے تو) اپنے ساتھی کو بچا کیوں نہ لیا، حالانکہ میں نہ ان کے لیے اور نہ ہی اپنی ذات کے لیے کسی چیز کا اختیار رکھتا ہوں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7686]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، رجاله ثقات لكن عمّ محمد بن عبد الرحمن» [ترقيم الرساله 7686] [ترقيم الشركة 7594] [ترقيم العلميه 7496]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره